نفس الانفاس

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - ہر سانس میں، روئیں روئیں میں، ذرے ذرے میں۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - ہر سانس میں، روئیں روئیں میں، ذرے ذرے میں۔